سونے کی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Gold rate decreased,
کیپشن: Gold rate
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سونا سستا ہو گیا،فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔

آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق  ایک تولہ سونا 900 روپے سستا ہوگیا  جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 31 ہزار 400 روپے  ہو گئی جبکہ10 گرام سونا 772 روپے کمی سے 1لاکھ 12 ہزار654 روپے کا ہوگیا۔
 دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر اضافے سے 1953 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ،ڈالر کی قدر مییں مسلسل کمی پر سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔