ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم ڈی کیٹ امتحان کب؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

ایم ڈی کیٹ امتحان کب؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ایم ڈی کیٹ امتحان 20 ستمبر بروز اتوار کو منعقد ہوگا ۔ 

امتحانی سنٹر پر کیمروں تک رسائی کیلئے مرکزی مانیٹرنگ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کی جانب سے منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔ 

15 شہروں میں قائم ایم ڈی کیٹ امتحانی مراکز کی کیمروں کے ذریعے نگرانی ہوگی ۔ 

لاہور، گجرات، ملتان، ساہیوال سمیت دیگر اضلاع میں امتحانی مراکز قائم ہوں گے ۔