سٹی 42: ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن ہوا
جوہر ٹاؤن ای اور کے بلاک میں آپریشن،کروڑوں مالیت کے 8پلا ٹ واگزار کروائے گئے ، واگزارکرائےگئےپلاٹ میں ای بلاک کا ایک کنال کا پلاٹ نمبر520شامل ہے ، کے بلاک کا 12مرلے کا پلاٹ نمبر297بھی واگزارکرائےگئےپلاٹ میں شامل ہے
کےبلاک میں5مرلےکےپلاٹ نمبر438،413،414،410،409اور366شامل ہیں ،
آپریشن ڈائریکٹر ہاؤسنگ سیون یاور بشیر ورک کی نگرانی میں کیا گیا،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے کہا ایل ڈی اے پراپرٹی کا تحفظ یقینی بنایا جائیگا،۔
