ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرپورہ میں فائرنگ؛ 8 سالہ بچی زخمی

گجرپورہ میں فائرنگ؛ 8 سالہ بچی زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گجرپورہ میں فائرنگ کےباعث گولی لگنےسے8سالہ بچی زخمی ہوگئی 
عنایہ گلی میں کزن کےہمراہ کھیل رہی تھی کہ آندھی گولی کاشکارہو گئی،سرمیں گولی لگنےکےباعث عنایہ کی حالت تشویشناک ہے ،جنرل ہسپتال میں زیر علاج ہے 
اہل خانہ کے مطابق واردات کا مقدمہ درج ہوا  نہ ہی ملزمان پولیس کی گرفت میں آ سکے ،پولیس کوواقعہ بارے ون فائیو پر اطلاع کی گئی تھی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کےاہل خانہ کیجانب سےدرخواست موصول ہونےپرمقدمہ درج کیاجائیگا۔