ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بوسیدہ دیوار گرنے سے بچی جاں بحق، چار بچے زخمی

بوسیدہ دیوار گرنے سے بچی جاں بحق، چار بچے زخمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) شجاع آباد کے علاقے کھاکھی پنجانی میں افسوسناک واقعہ، گلی کی بوسیدہ دیوار گر نے سے ملبے تلے 5 بچے دب گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بچے کھانے کے لیے چیز لینے کی غرض سے دکان پر جا رہے تھے کہ گلی کی بوسیدہ دیوار ان پر آگری ،افسوس ناک واقعے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ 4 بچے شدید زخمی ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو موقع پر پہنچ گئی اور زخمی بچوں کو تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔