ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈولفن فورس کے سابقہ اہلکار کی خودکشی، وجہ سامنے آگئی

 ڈولفن فورس کے سابقہ اہلکار کی خودکشی، وجہ سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری) اقبال ٹاؤن میں ڈولفن فورس کے سابقہ اہلکار نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر پھندا لے کر خودکشی کر لی ۔

ایس پی اقبال ٹاؤن کے مطابق سابق ڈولفن اہلکار نے گھریلو حالات سے دل برداشتہ ہو کر خودکشی کی۔ متوفی کی شناخت بیروز نئیر کے نام سے ہوئی جسے تین ماہ قبل ڈولفن فورس سے برخاست کر دیا گیا تھا۔ ایس پی اقبال ٹاؤن محمد اجمل کے مطابق بیروز کو غیرحاضری پر نوکری سے برخاست کیا گیا تھا جبکہ متوفی نے پنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کیا اور متوفی کے پاس سے والدین کے نام لکھا گیا ایک خط بھی ملا ہے ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کر دی ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer