ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈکیتی کی واردات ،ڈاکوؤں نےشہری کو لوٹ لیا

ڈکیتی کی واردات ،ڈاکوؤں نےشہری کو لوٹ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن خالد:شہر میں ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ،تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں تین مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر شہری منظور سے 6لاکھ روپے لوٹ لئے، ملزمان فرار۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا سے چند گز کے فاصلے پر رات گئے ڈاکوؤں نے منظور نامی شہری کی گاڑی کو روکا اور شیشہ توڑ کر پیسے چھین لئے،ڈاکوں نے متاثرہ شہری کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

 اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer