ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان بلیرڈ اینڈ سنوکرایسوسی ایشن کے سابق صدر کا انتقال

پاکستان بلیرڈ اینڈ سنوکرایسوسی ایشن کے سابق صدر کا انتقال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  پاکستان بلیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے سابق صدر اصغر ولیکا کراچی میں انتقال کرگئے 

اصغر ولیکا کئی عرصے سے علیل تھے ان کی عمر 78 سال تھی ،اصغر ولیکا آئی بی ایس ایف کے سینئر نائب صدر بھی رہے ۔

ایشین کنفرڈیشن آف بلیرڈ  کے صدر بھی رہے ،اصغر ولیکا نے پاکستان میں پانچ بار ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کرائی ۔

پاکستان نے 1994 میں اصغر ولیکا کے دور میں پہلی بار اسنوکر کا عالمی ٹائٹل جیتا تھا ۔