ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کی ضمانت منظور

سابق ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کی ضمانت منظور
کیپشن: Dost Mazari
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی ضمانت منظور ہوگئی۔

سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی ضمانت منظور۔عدالت  نے 1،1لاکھ روپے کے 2ضمانتی مچلکوں کے عوض رہائی کا حکم دے دیا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر