سٹی42: براہموس سٹوریج سائیٹ نگروسا کو بھی تباہ کر دیا۔
پاکستان آرمی کے میزائلوں نے براہموس میزائل کی دو سٹوریج سائیٹس تباہ کی ہیں۔
پہلے بیاس سائیٹ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس میزائل سائیٹ کو تباہ کرنے کے کچھ دیر بعد اس میزائل ذخیرہ گاہ کی تباہی کی ویڈیو کلپ بھی سامنے آ چکی ہے جس مین آگ کے بہت بڑے آلؤ روشن ہوتے دیکھے گئے ہیں۔
پاکستان آرمی کے بھیجے ہوئے تمام میزائل مکمل ایکوریسی کے ساتھ اہداف پر پہنچے ہیں۔