لاہور میں پی ایس ایل کے میچز کا دوبارہ آغاز کب ہو گا؟ اہم خبر آگئی

 لاہور میں پی ایس ایل کے میچز کا دوبارہ آغاز کب ہو گا؟ اہم خبر آگئی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: قذافی سٹیڈیم لاہور میں میچز کا دوبارہ آغاز 12 مارچ سے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پانچ روز کے وقفے کے بعد آج سے لاہور میں دوبارہ پی ایس ایل سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔کراچی کنگز کی ٹیم اسلام آباد سے لاہور پہنچ چکی ہے،جواتوار کے روز پی ایس ایل ایٹ کے آخری لیگ میچ میں لاہور قلندرز کے مدمقابل ہوگی۔قذافی سٹیڈیم میں دوسرے مرحلے کے میچز کے لیے تین پچز تیار کی گئی ہیں۔ جبکہ سٹیڈیم میں گراس کٹنگ اور پانی لگانے کا عمل جاری ہے۔ دوسرے مرحلے میں فائنل کے علاوہ تین پلے آف میچز قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔