ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس نے نومولود بچے کو اغوا کی کوشش ناکام بناد ی

پولیس نے نومولود بچے کو اغوا کی کوشش ناکام بناد ی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فخر امام) گنگارام ہسپتال میں خاتون کی جانب سے نومولود بچے کو اغوا کی کوشش، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کوشش کو ناکام بنا دیا۔
سول لائینز پولیس کے مطابق ملزمہ ثوبیہ پٹھانی نامہ خاتون ہسپتالوں میں بچوں کے اغوا میں ملوث ہے، جس نے گنگارام ہسپتال سے 7 روز کے نومولود بچے کو اغوا کی کوشش کی جس کو ناکام بنا دیا گیا۔ گنگارام چوکی انچارچ نے کارروائی کرتے ہوئے اطلاع ملنے پر خاتون کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ جس کے بعد بچے کو اس کے والدین کے حوالے کر دیا گیا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer