ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 215 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق 255 زخمی 

لاہور میں 215 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق 255 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 215 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق، 255 افراد زخمی ہوئے، 95 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ 
160 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔