ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گرمی کی شدت میں اضافہ,لیسکو کے سسٹم پر بجلی کی طلب 5000 میگاواٹ سے تجاوز

گرمی کی شدت میں اضافہ,لیسکو کے سسٹم پر بجلی کی طلب 5000 میگاواٹ سے تجاوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گرمی کی شدت میں اضافہ,لیسکو کے سسٹم پر بجلی کی طلب 5000 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی۔
رواں سال کے دوران سسٹم پر ڈیمانڈ 5150 میگاواٹ تک پہنچ گئی۔لیسکو کو این پی سی سی سے فراہمی 4900 میگاواٹ ہونے لگی۔
کمپنی نے 350 میگاواٹ لوڈ کے مطابق بجلی کی لوڈشیڈنگ شروع کر رکھی ہے۔ہائی لائن لاسز والے علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ہونے لگی۔