زین مدنی :علی ظفر کا نیا گاناگلگت بلتستان کی ثقافت پر مبنی "کرے کرے" سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہا ہے اور ٹاپ رینکنگ پر آ چکا ہے۔
یہ گانا گلگتی گلوکار سلمان پارس کے ساتھ مل کر گایا گیا ہے۔ گانے کی شاعری ظفر وقار تاج نے لکھی جبکہ کمپوزیشن علی ظفر نے خود ترتیب دی ہے۔گانا ’’کرے کرے ‘‘گلگتی گلوکارسلمان پارس کے ساتھ ڈیوٹ کیا گیا،شاعری ظفر وقار تاج نے لکھی جس کی کمپوزیشن علی ظفر نے ہی تیار کی۔
گلوکار علی ظفر کے مطابق یہ گانا پاکستان کی تمام ثقافتوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی ایک کوشش ہے، جو ملک کے ثقافتی تنوع کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔