سونا سستا ہو گیا،فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

Gold rate decreased
کیپشن: Gold rate
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سونا سستا ہو گیا،فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔

 فی تولہ سونا 500 روپے  کمی بعد 1 لاکھ 40 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ۔

 عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کمی سے 1840 ڈالر فی اونس ہونے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 1 لاکھ 40 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ۔

 دس گرام سونا 430 روپے سستا ہوکر 1 لاکھ 20 ہزار 370 روپے کا ہوگیا۔