پرویز مشرف کی صحت سے متعلق اہم ٹوئٹ

Pervez musharraf,health,important tweet
کیپشن: Pervez musharraf,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)سابق پرویز مشرف کی صحت کی حوالے سے پرویز مشرف کے اہلخانہ کی وضاحت بھی آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کے اہلخانہ نے بتایا ہے کہ پرویز مشرف وینٹی لیٹر پر نہیں ہیں ،پرویز مشرف کی فیملی کے مطابق سابق صدر تین ہفتے سے بیماری کی پیچیدگی کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہیں۔

 فیملی کے مطابق سابق صدر ایک ایسے مرحلے سے گزر رہے ہیں جہاں ان کی صحت یابی ایک ناممکن مرحلہ ہے تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ سابق صدر کی صحت یابی کیلئے دعا کریں۔