ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے سے سگریٹ کتنا مہنگا ہونے کا امکان؟  

Exise duty,cigrettes
کیپشن: Cigarette
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے آج قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیا ہے۔ 

 وفاقی بجٹ میں مقامی سگریٹس پر ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

نئے بجٹ میں مقامی سگریٹس پر ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے اور فی سگریٹ 20 پیسے سے 40 پیسے مہنگا ہو جائے گا۔

 اس کے علاوہ کلب، بزنس اور فرسٹ کلاس ایئر ٹکٹس پر ایکسائز ڈیوٹی 10 ہزار سے بڑھا کر 50 ہزار روپے کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ 

 ٹیلی کمیونیکیشن خدمات پر ایکسائز ڈیوٹی 16 سے بڑھا کر 19.5 فیصد کرنے کی تجویز پیش کردی گئی ہے۔