چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی القعد 10 مئی کو ہو گی

چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی القعد 10 مئی کو ہو گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خان: پاکستان میں آج ذی القعد  کا چاند نظر نہیں آیا ، اس لیے یکم ذی القعد 10 مئی کو ہو گی ۔ 

 مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر سرپرستی چیئر مین رویت  ہلال کمیٹی  کا اجلاس منعقد میں  جس میں ملک بھر سے شہادتیں جمع کی گئیں لیکن ذی القعدہ 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا.

رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یکم ذی القعدہ جمعہ 10 مئی سے ہو گی۔