پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر کل چاند کے مدار میں داخل ہو گا

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر کل چاند کے مدار میں داخل ہو گا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 :  پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب کیو آٹھ مئی کو چاند کے مدار میں داخل ہو جائے گا۔

ترجمان سپارکو کے مطابق آئی کیوب قمر کو چاند تک لے جانے والی خلائی شٹل کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے ۔چاند کے مدار میں داخلے کے بعد آئی کیوب کے کنٹرولر سب سسٹم اور پروٹوکول کو ٹیسٹ کریں گے۔سیٹیلائٹ کے تمام کنٹرولز کو چیک کرنے کا مقررہ وقت ایک ہفتہ ہوگا۔
 ترجمان سپارکو کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ آلات ٹیسٹ ہونے کے بعد چاند کی پہلی تصویر 16 مئی تک موصول ہوگی۔آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں 4سے 5 دن تجرباتی مراحل میں رہے گا۔تجرباتی مراحل کے دوران موصول ہونے والےسگنلز کی جانچ ہوگی۔

Ansa Awais

Content Writer