چوبرجی: گاڑیوں کے شیشے چوری ہونے کی واردات، سٹی 42 نےفوٹیج حاصل کر لی

چوبرجی: گاڑیوں کے شیشے چوری ہونے کی واردات، سٹی 42 نےفوٹیج حاصل کر لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زبیر اعوان:چوبرجی اسلامیہ پارک میں گاڑیوں کے شیشے چوری ہونےلگے، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سٹی فورٹی ٹو نے حاصل کر لی۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہےکہایسامعلوم ہوتا ہے جیسے پولیس چوروں کے سامنے بے بس ہو چکی ہے۔

اس خبر کو لازمی پڑھیں:بیٹریاں چوری کرنے والا گروہ درد سر بن گیا، سٹی 42 نے فوٹیج حاصل کر لی

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سا ئیکل سوار گھر کے باہر کھڑی گاڑی کے دونوں سائڈ مرر اتار کر رفو چکر ہو جاتا ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق اس سے قبل بھی دو ایسی ہی وارداتیں ہو چکی ہیں جنہیں متعلقہ تھانے کی پولیس کے علم میں لایا جا چکا ہے ۔ آئےروز کی بڑھتی وارداتوں سے ایسامعلوم ہوتا ہے جیسے پولیس چوروں کے سامنے بے بس ہو چکی ہے۔