بیجنگ انڈرپاس:تیزرفتار گاڑی کی موٹرسائیکل سوار کو ٹکر،4افراد شدید زخمی

بیجنگ انڈرپاس:تیزرفتار گاڑی کی موٹرسائیکل سوار کو ٹکر،4افراد شدید زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی سرفراز بھٹی:بیجنگ انڈ رپاس میں تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو ٹکر مار دی، چار افراد شدید زخمی گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بیجنگ انڈر پاس میں گزرتے ہوئےتیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سے ٹکرانے کے بعد دیوار سے جا ٹکرائی۔ موٹر سائیکل سوار میاں، بیوی اور بیٹا شدید زخمی ہو گیا۔

اس خبر کو ضرور پڑھیں:میاں منشی ہسپتال کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ

گاڑی الٹنے کی وجہ سے ڈرائیور بھی شدید زخمی ہوا۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جبکہ ٹریفک پولیس نے گاڑی کو متعلقہ تھانے منتقل کر دیا ہے۔