سٹی 42: سابق رکن اسمبلی ماجد ظہور کی والدہ انتقال کرگئیں۔
ماجد ظہور 2013 کے عام انتخابات میں حلقہ پی پی 140 (لاہور-IV) سے پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔
عزیز و اقارب ، رشتہ دار اور سیاستدان ماجد ظہور سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کررہے ہیں ۔
مرحومہ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔