ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارش کے باعث کلمہ چوک سے گارڈن ٹاؤن جانیوالی سڑک بند

 بارش کے باعث کلمہ چوک سے گارڈن ٹاؤن جانیوالی سڑک بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 طاہر جمیل:کلمہ چوک سے گارڈن ٹاؤن جانے والی سڑک کو بند کر دیا گیا، جبکہ فلائی اوور سے برکت مارکیٹ جانے والی سڑک پر بھی رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں۔ ٹریفک پولیس نے مذکورہ مقامات پر بیریئرز لگا کر ٹریفک کو متبادل راستوں کی جانب موڑ دیا ہے۔
 سڑک کی بندش سےکلمہ چوک کےقریب ٹریفک کاشدیددباؤبن گیا,فیروزپور روڈپرگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں.

  ٹریفک پولیس  کا کہنا ہے کہ برکت مارکیٹ کے قریب سڑک پر کئی فٹ پانی جمع ہے،پانی کی وجہ سے برکت مارکیٹ پر ٹریفک کا پہلے ہی بہت دباؤ ہے، سڑک ایک آدھ گھنٹہ مزید بند رہ سکتی ہے۔