عابد چودھری :کاہنہ میں افسوسناک واقعہ، باپ نے گھریلو جھگڑے پر بیٹی پر فائرنگ کی اور پھر خود کو بھی گولی مار لی۔
پولیس حکام کے مطابق فرمان اور خاتون نسیم کو زخمی حالت میں جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا ،ملزم فرمان کی بیٹی کو سسرالیوں نے طلاق دیکر میکے بھجوادیا ، لڑکی کاسابقہ شوہراورسسرالی دوبارہ جھگڑاکرنےآئے ،فرمان نےجھگڑےمیں خودکواوربیٹی کوفائرنگ کرکےزخمی کرلیا۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔