ویب ڈیسک : امریکی ریاست ٹیکساس میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 119 ہو گئی ہے۔
آسٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 36 بچے بھی شامل ہیں،امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ بارشوں اور سیلاب سے 173 افراد لاپتہ ہیں۔
دوسری جانب یورپ میں گرمی کی شدت سے ہونے والی ہلاکتیں 23 جون سے 2 جولائی کے درمیان بارسلونا، میڈرڈ، لندن اور میلان سمیت 12 بڑے یورپی شہروں میں ہوئیں جبکہ 15 سو اموات براہ راست ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے ہوئیں۔