ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ خزانہ نے شہر کے مختلف اداروں کو بجٹ جاری کر دیا

محکمہ خزانہ نے شہر کے مختلف اداروں کو بجٹ جاری کر دیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : محکمہ خزانہ نے شہر کے مختلف اداروں کو بجٹ جاری کر دیا ہے.

محکمہ خزانہ نے پنجاب ایجوکیشن فاوئڈیشن کو تین ارب نوے کروڑ روپے جاری کر دئیے ہیں ۔محکمہ خزانہ نے ٹیوٹا کو تیس کروڑ روپے جاری کر دئیے ہیں یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کو 92 ملین جاری کئے ہیں۔

 یونیورسٹی آف لاہور کو 56 ملین روپے جاری ہیں جی سی یو گرلز ہاسٹل کی تعمیر کے لئے 112 ملین روے جاری کئے ہیں۔ جناح ہسپتال مین ایمرجنسی ٹراما سنٹر کے لیے چالیس کروڑ روپے جاری کئے ہیں یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ کو چالیس کروڑ روپے جاری کئے گئے۔جبکہ  فاطمہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل کیئر کے لیے چالیس کروڑ روپے جاری کئے گئے ۔

واضح رہے کہ محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آج آن لائن کر دیا۔
 

Ansa Awais

Content Writer