ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیکرٹری الیکشن کمیشن کی  مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع  

Secreterym election commission,extention,City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)پاکستان میں انتخابات کروانے کا ذمہ دار ادارہ "الیکشن کمیشن آف پاکستان"  کے سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کی ملازمت کو مزید ایک سال توسیع دے دی گئی۔

 ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق  سیکریٹری الیکشن کمیشن کے 2سالہ کنٹریکٹ کی مدت 8 جولائی ہفتے  کو ختم ہو گئی تھی،سیکریٹری الیکشن کمیشن کی سیٹ خالی تھی۔

 ذرائع کے مطابق  سٹیبلشمنٹ ڈویژن  نے نئے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو تعینات کرنا تھا لیکن چیف الیکشن کمشنر نے سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کومزید ایک سال کی توسیع دے دی۔ چیف الیکشن کمشنر نے   توسیع دینے کا نوٹیفیکیشن بھی  جاری کردیا۔