ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیشن کورٹ کے جوڈیشل کمپلیکس کی چوتھی منزل سے نوجوان گر کر جاں بحق

سیشن کورٹ کے جوڈیشل کمپلیکس کی چوتھی منزل سے نوجوان گر کر جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اسرار خان :  اسلام پورہ، سیشن کورٹ کے جیوڈیشل کمپلیکس کی چوتھی منزل سے گر کر نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔

پولیس کے مطابق متوفی کی 26 سالہ علی کے نام سے شناخت ہوئی ، آصف کالونی شالیمار کا رہائشی تھا، واقعہ آج 5 بجے کے قریب پیش آیا، جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کر لئے۔

متوفی لاہور بار کے انتخابات دیکھنے آیا تھا، حادثے کا شکار ہو گیا۔

لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی ، ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کی جائے گی۔