ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا: رشتے سے انکار پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل

سرگودھا: رشتے سے انکار پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سرگودھا میں رشتے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بھائی کی جانب سے 3 روز قبل 17 سالہ لڑکی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔

پولیس نے کہا کہ ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔