ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ایل بی کے طلبا کیلئے اہم خبر

LLb students,Punjab university,City42
کیپشن: examination hall ,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران یونس)پنجاب یونیورسٹی نے ایل ایل بی سپلیمنٹری امتحانات کے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا۔
پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ ون،ٹو، تھری کے سپلیمنٹری امتحان2022ء اور ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ ون،ٹو، تھری،فور اور فائیو کےسپلیمنٹری امتحان 2022ء کیلئے آن لائن داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لیٹ کالج امیدوار سنگل فیس کے ساتھ آن لائن فارم25جنوری 2023ء تک جمع کرواسکتے ہیں۔تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔