پنجاب حکومت کا وائلڈ لائف سروے کرانے کافیصلہ

پنجاب حکومت کا وائلڈ لائف سروے کرانے کافیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی رامے : پنجاب حکومت کی جانب سے وائلڈ لائف سروے کرانے کافیصلہ کیا گیا ہے ۔ 
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے احکامات پر سروے کا فیصلہ کیا گیا۔ پرائیویٹ فرم سے سروے کرانے کیلئے30 کروڑ کے اخراجات ہوں گے۔ سروے کے نام پر 6 نئے ڈبل کیبن ڈالے بھی خریدے جائیں گے۔ 
محکمہ وائلڈ لائف نے فنڈز کیلئے سمری پی اینڈ ڈی کو ارسال کردی۔ سروے کے تحت جانوروں کے تحفظ کے لئے میپنگ کی جائے گی، ساتھ ہی پنجاب میں سروے کے تحت جانوروں کی تعداد کا تعین بھی کیا جائے گا۔