ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے حکومتی گڈ گورننس سامنے آگئی

 ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے حکومتی گڈ گورننس سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور میں فضائی آلودگی کے تدارک کیلئے  پنجاب حکومت کی جانب سے مختص بجٹ میں سے صرف چھ ماہ میں صرف 4 فیصد بجٹ خرچ  ہوسکا۔

پنجاب حکومت کی لاہور میں ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے گڈ گورننس سامنے آگئی ،لاہور میں ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے 2 ارب روپے مالیت کے پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا گیا لیکن پہلے چھ میں پنجاب حکومت صرف لاہور پر 4 کروڑ روپے کا بجٹ کرسکی ۔دستاویزات کے مطابق لاہور میں محکمہ ماحولیات کو ابتدائی طور 30 کروڑ روپے کا بجٹ دیا گیا تھا لیکن محکمہ ماحولیات نے لاہور میں مختص شدہ بجٹ کے مقابلے میں سے صرف 4 فیصد بجٹ استعمال کیے۔پنیاں حکومت یہ بجٹ لاہور میں سٹریٹجک پلاننگ یونٹ ،اور فضائی آلودگی کی مانیٹرنگ سنٹر کی تعمیر سمیت دیگر پروگراموں پر کام کیا جانا تھا۔