پنجاب ریونیواتھارٹی کی زیر صدرات ٹیلی کام سیکٹرز کے نمائندگان کا اجلاس

پنجاب ریونیواتھارٹی کی زیر صدرات ٹیلی کام سیکٹرز کے نمائندگان کا اجلاس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (دعا مرزا): جی او آر ون میں ممبر آپریشنز  پنجاب ریونیواتھارٹی کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ ٹیلی کام سیکٹرز سے بھی نمائندگان نے شرکت کی ۔مینیول سسٹم کے بجائے الیکٹرانک مانیٹرنگ سسٹم ریٹرن فائنلنگ کے لئے موثر ہے۔

پنجاب ریونیو اتھارٹی کے اجلاس میں ممبر آپریشنز جاوید احمد نے تمام ٹیلی کام نمائندگان کو سٹرائیو سسٹم سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مینیول سسٹم کے بجائے الیکٹرانک مانیٹرنگ سسٹم ریٹرن فائنلنگ کے لئے موثر ہے۔ ٹیلی کام افسران کا کہنا تھا کہ سٹرائیو سسٹم لگنے سے پہلے مینول ریٹرن فائل کرنے دیں۔ بعد میں الیکٹرانک مانیٹرنگ سسٹم کیا جائے تو بہتر ہے۔

مزید دیکھئے: