ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیض فیسٹیول 2026، انعقاد 13 سے 15 فروری تک،غیر ملکی مندوبین شرکت کرینگے

فیض فیسٹیول 2026، انعقاد 13 سے 15 فروری تک،غیر ملکی مندوبین شرکت کرینگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : فیض فیسٹیول 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ، فیسٹیول الحمرا آرٹ سنٹر میں 13 سے 15 فروری تک منعقد ہوگا ۔

 الحمرا آرٹ سنٹر میں فیض فیسٹیول کی تیاریوں کا آغاز ہوگیا ہے،فیسٹیول میں نامور سیاست دان،صحافی ، قانون دان ،فنکاروں سمیت غیر ملکی مندوبین شرکت کریں گے ۔

فیض فیسٹیول 2026 کے دوران مختلف موضوعات پر سیشنز ہوں گے اورمختلف پبلشرز کے سٹالز لگائیں جائیں گے جبکہ مشاعرے کتابوں کی رونمائی کتھک رقص اور سٹیج ڈرامے بھی دکھائیں جائیں گے۔