ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی تاریخ میں 25 فروری تک توسیع کردی گئی ۔ 

میٹرک، ایف اے، بی ایس اور بی ایڈ پروگرامز میں داخلے اب 25 فروری تک ہوں گے۔

ایسوسی ایٹ ڈگری اور سرٹیفیکیٹ کورسز کے داخلوں کی تاریخ میں بھی 25 فروری تک اضافہ کردیا گیا ۔ ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے 17 فروری آخری تاریخ مقرر کردی گئی ۔