ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ورلڈ کپ ، پاکستان بمقابلہ امریکا ،شاہینوں کے سکواڈ میں اہم تبدیلی

 ورلڈ کپ ، پاکستان بمقابلہ امریکا ،شاہینوں کے سکواڈ میں اہم تبدیلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور امریکا کا میچ شروع ہونیوالا ہے۔ امریکا کا پاکستان کے خلاف  ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان سکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے ، سلمان مرزا کی جگہ عثمان طارق کی واپسی ہوئی ہے۔

    کپتان امریکی ٹیم  مونانک پٹیل   نے کہا ہےکہ ایک بار ہدف سامنے ہو تو پلان کرنے میں آسانی ہوگی ،اچھی پولنگ کرکے پاکستان کو کم اسکور پر روکنے کی کوشش کریں گے ۔
  مونانک پٹیل نے مزید کہا کہ ہم نے پچھلے میچ میں بھارت کے خلاف بہت اچھی بولنگ کی تھی ، میں پاکستان کے خلاف پہلی بار کھیلا ، وہ میچ یاد گار ہے ۔