عثمان خان: پیپلزپارٹی نے نیب ترمیمی بل پر اعتراض عائد کردیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پی پی سے نیب ترمیمی بل پر حمایت مانگ لی جبکہ پی پی کو نیب آرڈیننس میں مجوزہ ترامیم پراعتراض ہے ۔
حکومت نے سینیٹ میں شازیہ مری کا الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل پیش کرنے سے روک دیا،دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے مابین قانون سازی پر حتمی بات چیت کا امکان ہے۔