ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈریڈ انڈیکس میں 761 پوائنٹس کا اضافہ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈریڈ انڈیکس میں 761 پوائنٹس کا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کاوش میمن :پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس میں 761 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 761 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈریڈانڈیکس 183101 کی سطح پر ٹریڈکررہاہے۔