ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ خزانہ نے محکمہ سیاحت کو بجٹ جاری کر دیا

محکمہ خزانہ نے محکمہ سیاحت کو بجٹ جاری کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: محکمہ خزانہ پنجاب نے محکمہ سیاحت کے لیے مختص بجٹ جاری کر دیا ہے، جسے آن لائن بھی کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب ٹورازم فورس کے قیام کے لیے 200 ملین روپے جاری کیے گئے ہیں، جس کا مقصد سیاحتی مقامات پر سیکیورٹی، رہنمائی اور سہولیات کو بہتر بنانا ہے۔

اسی طرح ٹی ڈی سی پی ریزارٹ جلو کی اپ گریڈیشن کے لیے 10 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں جبکہ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے 45 کروڑ روپے جاری کر دیے گئے ہیں۔