ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

14 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

14 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:سندھ میں  14 فروری کو سرکاری و نجی کالجز بند رہیں گے 

محکمہ کالج تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ،15  شعبان شب برات کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ، جمعہ کے روز تمام سرکاری ونجی کالجز بند رہیں گے ،تمام سرکاری و نجی اسکول بھی بند رہیں گے،