ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خصوصی افرادکیلئے معاون آلات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا آغاز 

خصوصی افرادکیلئے معاون آلات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا آغاز 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دلشاد راؤ:خصوصی افرادکیلئے معاون آلات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا آغاز کر دیا۔

  تفصیلات کے مطابق خصوصی افراد کی زندگیوں میں آسانی کیلئے وزیراعلیٰ نے منفرد پروگرام کا آغاز کر دیا،خصوصی افراد کو آلات کی فراہمی کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع کر دی گئی،ویل چیئر کی فراہمی سے خصوصی افرادک کونقل و حرکت میں آسانی ہوگی۔

سماعت سے محروم افراد کوخصوصی آلہ سماعت کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،معاون آلات کے لئے گھر بیٹھے آن لائن پورٹل پر اپلائی کیا جاسکتاہے۔

خصوصی افراد معلومات کیلئے ہیلپ لائن 1312 پر کال کرسکتے ہیں۔