پنجاب میں پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی ڈی سیٹ کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر  

Pti,de seat,members,applications,City42
کیپشن: Supreme court of pakistan,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ میں پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان کی ڈی سیٹ کےخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں۔

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں3 رکنی بینچ 15فروری کو درخواست پر سماعت کرے گا۔پی ٹی آئی کے 25 ارکان نے پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے حمزہ شہباز کو ووٹ دیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے پارٹی پالیسی سے انحراف پر اراکین کو ڈی سیٹ کر دیا تھا۔