سٹی 42: صرافہ بازاروں میں مجموعی طور پر سونا 800 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا ۔
24قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 46 ہزار 600 روپے کا ہوگیا۔22قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 9 ہزار 383 روپے ہو گئی۔
اکیس قیراط فی تولہ سونا 3 لاکھ 90 ہزار 775 روپے کا ہوگیا۔
دس گرام تولہ چاندی کی قیمت 6700 روپے مقرر کی گئی ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App