(حاشروڑائچ)اسلام آباد سیشن کورٹ نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
علی امین گنڈاپورکے وارنٹ گرفتاری حقیقی آزادی مارچ کے دو کیسز میں جاری کیےگئے.
سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواان کیسز میں متعدد بار طلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئے۔
عدالت نے کیس کی مزید سماعت 5 جنوری تک ملتوی کردی۔