جنرل عاصم منیر اہم دورہ پر واشنگٹن روانہ ہو گئے

City42, Chief of Army Staff. General Asim Munir, City42, Washington, USA official visit
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احمد منصور:   چیف  آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر امریکہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئےہیں۔ 

 پاکستان آرمی کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر آج اتوار کے روز  امریکہکے دارالحکومت واشنگٹن روانہ ہوئے، آرمی چیف  واشنگٹن میں امریکی کے سینئر فوجی و دیگر حکومتی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔