سگیاں لاہور میں سکیورٹی گارڈ کا قتل

Security Guard murdered in Lahore, City42, Crime in Lahore.
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: لاہور میں لوئر مال کے علاقہ سگیاں پل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ضیا القرآن کمپنی کے سکیورٹی گارڈ کو قتل کر دیا۔ 

مقتول کی 40 سالہ عادل خان کے نام سے شناخت ہوئی ہے۔ پولیس نے خروری قانونی  کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔ فرانزک ٹیموں کی مدد سے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے گئے ہیں،

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ بظاہر دیرینہ عداوت کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔