مائیک ٹائسن اور ڈی جے خالد نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مائیک ٹائسن اور ڈی جے خالد نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سابق باکسنگ چیمپئن مائیک ٹائسن اور فلسطینی نژاد امریکی ہپ ہاپ اسٹار اور پروڈیوسر ڈی جے خالد نے عمرہ ادا کیا۔

View this post on Instagram

A post shared by DJ KHALED (@djkhaled)

گریمی ایوارڈ یافتہ ریپر ڈی جے خالد نے اپنے سوشل میڈیا پر اپنے عمرے کی جھلکیاں شیئر کیں۔ ویڈیو میں مائیک ٹائسن اور ڈی جے خالد  کو  احرام پہنے ہوئے  دیکھا جا سکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by DJ KHALED (@djkhaled)

سوشل میڈیا پوسٹ میں   ڈی جے خالد نے لکھاجب میں مکہ آیا تو میری آنکھوں میں خوشی کے آنسو آگئے۔ میری پوری زندگی میں نے مکہ جا کر دعا اور اللہ کا شکر ادا کرنا چاہا۔