ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی ٹی ڈی کی کارروائی،چار دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی کی کارروائی،چار دہشتگرد ہلاک
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:نوشہرہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) مردان اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

ہلاک ہونے والے چاروں دہشتگرد، دہشتگردی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔ ہلاک شدہ دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد۔

ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں تین کا تعلق پشاور کے علاقہ بڈھ بیر جبکہ ایک کا افغانستان سے ہے۔

Ansa Awais

Content Writer