Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: مصری شاہ، وسن پورہ میں چلتی کار میں آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے بروقت آگ پر قابو پا لیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوافنی خرابی سے لگنے والی آگ کے باعث گاڑی مکمل طور پر جل گئی۔ شیئر کریں: لاہور